35

یاسٹک کے باہمی اشتراک سے ایک روزہ سیمینار

اسلام آباد میں پاکستان ویلفیر لائبرریزآرگنائز یشن اور یاسٹک کے باہمی اشتراک سے ایک روزہ سیمینار بعنوان
“Development of Institution Repositories: Issues & Challenges”
کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی ڈی جی پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم شیخ صاحب تھے اس سیمنار میں راولپنڈی / اسلام آباد کے نہایت تجربہ کار لائبریرین نے اپنی
Institutional Repositories
کے تجربات کا تبادلہ کیا ۔ جن میں نمایاں طور پر چیف لائبریرین قائداعظم یوئیورسٹی انوراعجاز ، ڈاکٹرمدرارااللہ چیف لائبریرین نسٹ
اسلام آباد میڈم گلناز اختر چیف لائریررین راولپنڈی ویمن
یوئیورسٹی شامل ہیں ۔ یہ سیمنار دراصل دو روزہ
بین الاقومی کانفرس کا پری کانفرس ایونٹ تھا اس میں راولپنڈی /اسلام آباد کے 30 سے زائد لائبریری پروفیشنلز نے شرکت کی ۔ سیمنار کے اختتام پر ڈی۔جی یاسٹک نے تمام مقررین اور حاضرین کا شکریہ ادا کیا اور آئندہ بھی ایسے لائبریری پروفشنلز کے لیے کردار ادا کرنے کاعزم ظاہر کیا۔ سب سے آخر میں ڈی۔جی یاسٹک نے مقررین سیمینا ر کو شیلڈز پیش کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں