پنجاب کے تمام بورڈز میں انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان میں شرکت کرنے کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم بھجنے کی آخری تاریخ 2 نومبر 2022 مقررکی ہے جبکہ امتحان یکم دسمبر 2022 سے شروع ہوگا۔ مزید یہ کہ انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کا رزلٹ 20 اکتوبر کو صبح 10 بجے تمام بورڈز کی ویب سائٹ پہ اپلوڈ کر دیا جائے گا۔
