80

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد میں انڈسٹریل سٹیچنگ اینڈ ڈریس ڈیزائننگ کے داخلے جاری

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں انڈسٹریل سٹیچنگ اینڈ ڈریس ڈیزائننگ کے داخلے جاری ہیں۔ درچواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24 اکتوبر 2022 ہے ج کہ کلاسز کاآغاز 27 اکتوبر 2022 کو کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد نے انڈسٹریل سٹیچنگ اینڈ ڈریس ڈیزاننگ میں داخلوں کااجراع کردیا ہے جس میں پرائمری پاس یا اس سے زیادہ لڑکے اور لڑکیاں صرف 6 ماہ میں باعزت روگار کے قابل بن سکتے ہیں۔ درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24 اکٹوبر 2022 رکھی گئی یے جبکہ کلاسز کا آغاز 27 اکتوبر 2022 کوکیا جائے گا۔ پر شدہ فارم نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، سکلز ڈیپارٹمنٹ، سیکٹر I-12 مین IJP روڈ اسلام آباد کے پتے پر ارسال کرنے ہونگے۔ مزید معلومات اور آن لائن ریجسٹریشن کے لیے یونیورسٹی کی ویب سائیٹ http://nutech.edu.pj/nsdd/vss کو وزٹ کیا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں