39

طلبا کی کردار سازی اساتذہ کے اولین فرائض کا حصہ ہے۔

چیئر مین یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر عبدالمنان خرم نے کہا ہےکہ طلبا کی کردار سازی انہیں معاشرے میں نمایاں مقام دلوانا اساتذہ کے اولین فرائض کا حصہ ہے۔ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے یونیک کو کریکولم ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔

محنتی آدمی میرٹ کا رونا نہیں روتا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں