188

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پر طلبا کا احتجاج

پاکستان میں ایم بی بی ایس کے داخلہ ٹیسٹ ہو رہے ہیں، جبکہ طلبا سوشل میڈیا پر پاکستان میڈیکل کمیشن کی امتحان سے متعلق پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، ا 
طلبا کا خیال ہے کہ ٹیسٹ کے لئے سلیبس یکساں نہیں اور انتظامات بھی درست نہیں ۔۔سسٹم بالکل بھی کام نہیں کر رہا ۔ قابل بچے بھی فیل ہو رہے ہیں ۔ جس سے اس انٹری ٹیسٹ پہ کافی سوالات اٹھ گئے ہیں ‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.